" آج ! گورنمنٹ ہائی سکول غنڈی !"
الحمداللہ رب العالمین۔۔
آج
اپنے استاد محترم
جناب سید عطا محمد شاہ مرحوم کو خراج تحسین پیش کرنے،
موساز کارواں
(شاکر خان، ثمر عباس، طارق اقبال خان نیازی، قمرالحسن بھریوں زادہ، میں اور آپ سب)
گورنمنٹ ہائی سکول غنڈی پہنچا۔۔
اپنے استاد محترم
جناب سید عطا محمد شاہ مرحوم کو خراج تحسین پیش کرنے،
موساز کارواں
(شاکر خان، ثمر عباس، طارق اقبال خان نیازی، قمرالحسن بھریوں زادہ، میں اور آپ سب)
گورنمنٹ ہائی سکول غنڈی پہنچا۔۔
نوجوان
اور متحرک اساتذہ کرام
اور پاکستان کے اجلے چہروں سے ملاقات ہوئی۔۔
اور متحرک اساتذہ کرام
اور پاکستان کے اجلے چہروں سے ملاقات ہوئی۔۔
انقلاب بذریعہ قلم کتاب
پر زور دیا گیا اور یہ عہد کیا گیا کہ
اپنے گھر سے،
اپنے ضلع سے،
اپنے صوبہ سے،
اپنے ملک سے،
غربت اور جہالت کو
ہم سب مل کر
تعلیم کے ہتھیار سے شکست دیں گے، ان شاءاللہ۔۔
پر زور دیا گیا اور یہ عہد کیا گیا کہ
اپنے گھر سے،
اپنے ضلع سے،
اپنے صوبہ سے،
اپنے ملک سے،
غربت اور جہالت کو
ہم سب مل کر
تعلیم کے ہتھیار سے شکست دیں گے، ان شاءاللہ۔۔
اور یہ نتیجہ اخذ کیا گیا کہ
اشرف المخلوقات ہونے کی وجہ سے،
اللہ عزوجل کے فضل سے،
ہم
کچھ بھی کر سکتے ہیں
اور ناممکن کا لفظ ہمارے لیے نہیں ہے۔۔
اشرف المخلوقات ہونے کی وجہ سے،
اللہ عزوجل کے فضل سے،
ہم
کچھ بھی کر سکتے ہیں
اور ناممکن کا لفظ ہمارے لیے نہیں ہے۔۔
وہاں موجود
سارے نوجوانوں نے
اپنے ماں باپ، اپنے اساتذہ کرام
اور اپنے ملک کا نام روشن کرنے کا وعدہ کیا۔۔
سارے نوجوانوں نے
اپنے ماں باپ، اپنے اساتذہ کرام
اور اپنے ملک کا نام روشن کرنے کا وعدہ کیا۔۔
تمام اساتذہ کرام نے
سید عطا محمد شاہ مرحوم کو خوب سلام پیش کیا
اور
ان کے نقش قدم پر چل کر
اپنے علاقہ کے غریب و نادار طالبعلموں کی
زندگیوں میں حقیقی انقلاب لانے کا ارادہ بھی کیا۔۔
سید عطا محمد شاہ مرحوم کو خوب سلام پیش کیا
اور
ان کے نقش قدم پر چل کر
اپنے علاقہ کے غریب و نادار طالبعلموں کی
زندگیوں میں حقیقی انقلاب لانے کا ارادہ بھی کیا۔۔
ہم سب
موساز کے پلیٹ فارم سے
گورنمنٹ ہائی سکول غنڈی کے
جملہ محترم اساتذہ کرام کی انقلابی سوچ کو سلام پیش کرتے ہیں۔۔
موساز کے پلیٹ فارم سے
گورنمنٹ ہائی سکول غنڈی کے
جملہ محترم اساتذہ کرام کی انقلابی سوچ کو سلام پیش کرتے ہیں۔۔
_____ موساز _____

Comments
Post a Comment