" ہمیں ، یہ فاصلے ختم کرنا ہوں گے !"
جب
میں نے
ان اجلے چہروں کے درمیان جا کر
یہ کہا کہ
میرے بیٹو !
غور سے دیکھو۔۔
میں بھی آپ جیسا ہوں۔۔
میں بھی ایک عام انسان ہوں۔۔
میں بھی آپ کے والدین کے جیسے والدین کا ہی بیٹا ہوں۔۔
میں بھی آپ کے ضلع میانوالی کا ہی بیٹا ہوں۔۔
اور
میں یا دوسرے
آفیسرز، ڈاکٹرز، ڈی سی اوز، ڈی پی اوز، پروفیسرز، ججز، پائلٹس، وکیل وغیرہ
آسمان سے نہیں اترے ہیں بلکہ
سب کے سب، عام انسان ہی ہیں تو
سب بیٹے
مجھے اعتماد کے ساتھ گلے ملنے لگے
اور ان سب کے مسکراتے چہرے کہنے لگے کہ
سچ کہا ! سچ کہا !
ڈاکٹرز، آفیسرز وغیرہ بھی عام انسان ہی ہوتے ہیں۔۔
بےشک !
سب انسان ایک جیسے ہوتے ہیں،
پس وہی آگے نکل جاتے ہیں جو اپنے آپ کو پہچان لیتے ہیں۔۔
ہمیں
اپنے بچوں کو یہ احساس دلانا ہو گا کہ
صرف تعلیم اور محنت ہی انسان کو خاص بنا دیتی ہے۔۔
مسکراتی تصویر
جس میں
سب کے سب مسکرا رہے ہیں۔۔
_____ موساز _____

Comments
Post a Comment