" پاک سرزمین شاد باد، آج الحرا کالج قائد آباد !"
پاکستان کے اجلے چہرے دیکھنے،
آج
موساز ٹیم
الحرا کالج قائد آباد پہنچی۔۔
آج
موساز ٹیم
الحرا کالج قائد آباد پہنچی۔۔
اللہ عزوجل کی حمد و ثنا بیان کرنے
اور
پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
پر درود بھیجنے
کے بعد،
والدین ، اساتذہ کرام
اور انسانیت سے محبت کرنے والوں کو
خوب خراج تحسین پیش کیا گیا۔۔
اور
پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
پر درود بھیجنے
کے بعد،
والدین ، اساتذہ کرام
اور انسانیت سے محبت کرنے والوں کو
خوب خراج تحسین پیش کیا گیا۔۔
نوجوانوں کو
اپنے ماں باپ، اپنے اساتذہ کرام اور اپنے معاشرہ کے لیے
قابل رشک اور قابل فخر بننے کی ترغیب دی گئی۔۔
اپنے ماں باپ، اپنے اساتذہ کرام اور اپنے معاشرہ کے لیے
قابل رشک اور قابل فخر بننے کی ترغیب دی گئی۔۔
آخر میں
ہم سب نے
مل کر یہ عہد کیا کہ
اپنے ملک سے
غربت اور جہالت کے اندھیروں کو
علم کی روشنی سے مات دیں گے، ان شاءاللہ۔۔
ہم سب نے
مل کر یہ عہد کیا کہ
اپنے ملک سے
غربت اور جہالت کے اندھیروں کو
علم کی روشنی سے مات دیں گے، ان شاءاللہ۔۔
الحرا کالج کے
جملہ اساتذہ کرام اور طلباء کرام کے چمکتے چہرے دیکھ کر،
پاکستان کا مستقبل روشن روشن نظر آیا۔۔
جملہ اساتذہ کرام اور طلباء کرام کے چمکتے چہرے دیکھ کر،
پاکستان کا مستقبل روشن روشن نظر آیا۔۔
قائد کا وطن آباد رہے
قائد آباد، آباد رہے۔۔
قائد آباد، آباد رہے۔۔
_____ موساز _____

Comments
Post a Comment