" آپ سب کے دل میں، کیوں رہتا ہوں !"
میں
ہر روز اپنے ماں باپ کے ہاتھ چوم کر
ان سے
اپنے لیے
دین و دنیا میں معزز ہونے کی دعائیں لیتا ہوں۔۔
ہر روز اپنے ماں باپ کے ہاتھ چوم کر
ان سے
اپنے لیے
دین و دنیا میں معزز ہونے کی دعائیں لیتا ہوں۔۔
پھر
حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زلفوں کی قسمیں کھانے والا !
میرے بزرگ والدین کے
سفید بالوں کی لاج رکھ لیتا ہے،
اور میرے لیے
آپ سب
بھائیوں، بزرگوں اور دوستوں کے دلوں میں
شفقت و محبت کے خزانے بھر دیتا ہے۔۔
حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زلفوں کی قسمیں کھانے والا !
میرے بزرگ والدین کے
سفید بالوں کی لاج رکھ لیتا ہے،
اور میرے لیے
آپ سب
بھائیوں، بزرگوں اور دوستوں کے دلوں میں
شفقت و محبت کے خزانے بھر دیتا ہے۔۔
بےشک !
سب مسلمان
آپس میں بھائی بھائی ہیں۔۔
سب مسلمان
آپس میں بھائی بھائی ہیں۔۔
کیا ہوا !
کوئی حجام کے گھر پیدا ہوا !
کوئی لوہار کے گھر پیدا ہوا !
کوئی سید کے گھر پیدا ہوا !
کوئی ملک کے گھر پیدا ہوا !
کوئی پٹھان کے گھر پیدا ہوا !
کوئی کسی کے گھر پیدا ہوا !
کوئی حجام کے گھر پیدا ہوا !
کوئی لوہار کے گھر پیدا ہوا !
کوئی سید کے گھر پیدا ہوا !
کوئی ملک کے گھر پیدا ہوا !
کوئی پٹھان کے گھر پیدا ہوا !
کوئی کسی کے گھر پیدا ہوا !
بس
یہی درس قران ہے۔۔
یہی درس سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے۔۔
یہی درس انسانیت یے۔۔
یہی درس قران ہے۔۔
یہی درس سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے۔۔
یہی درس انسانیت یے۔۔
آپ سب کے پیارے
محمد موسی خان اور محمد عیسی خان کے ساتھ۔۔
محمد موسی خان اور محمد عیسی خان کے ساتھ۔۔
_____ موساز _____

Comments
Post a Comment