" پہلے عطائیں ! پھر وفائیں !"
مشن :- عطا سے وفا۔۔
آج
موساز کارواں
گورنمنٹ ہائی سکول پکی شاہمردان،
پاکستان کے اجلے چہرے دیکھنے جا رہا ہے، ان شاءاللہ۔۔
موساز کارواں
گورنمنٹ ہائی سکول پکی شاہمردان،
پاکستان کے اجلے چہرے دیکھنے جا رہا ہے، ان شاءاللہ۔۔
وہ شہر
جہاں سید عطا محمد شاہ مرحوم نے
زندگی کے آخری تدریسی سال گزارے۔۔
جہاں سید عطا محمد شاہ مرحوم نے
زندگی کے آخری تدریسی سال گزارے۔۔
ایک ایسا معلم
جس نے
آخری سانس تک تدریس کا عمل جاری رکھا
اور
اللہ عزوجل کے فضل سے
میرے جیسے
ہزاروں میانوالی کے بیٹوں کی
اندھیری زندگیوں میں روشنی کا باعث بنا۔۔
جس نے
آخری سانس تک تدریس کا عمل جاری رکھا
اور
اللہ عزوجل کے فضل سے
میرے جیسے
ہزاروں میانوالی کے بیٹوں کی
اندھیری زندگیوں میں روشنی کا باعث بنا۔۔
اللہ عزوجل
اور اس کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد،
اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیاروں کے بعد،
میرے ماں باپ کے بعد،
اور اس کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد،
اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیاروں کے بعد،
میرے ماں باپ کے بعد،
میرے سب سے بڑے محسن
جناب سید عطا محمد شاہ مرحوم ہیں۔۔۔
جناب سید عطا محمد شاہ مرحوم ہیں۔۔۔
جن کی تربیت نے
اللہ رب العزت کے خاص فضل سے
مجھے
اپنے ماں باپ کا بیٹا بنا دیا،
اپنے معلموں کا شاگرد بنا دیا،
اپنے اردگرد رہنے والوں کا اپنا بنا دیا۔۔
اللہ رب العزت کے خاص فضل سے
مجھے
اپنے ماں باپ کا بیٹا بنا دیا،
اپنے معلموں کا شاگرد بنا دیا،
اپنے اردگرد رہنے والوں کا اپنا بنا دیا۔۔
دعا ہے۔۔
پروردگار عالم
ہمارے محسنوں کو
دنیا و آخرت میں معزز رکھے، آمین۔۔
ہمارے محسنوں کو
دنیا و آخرت میں معزز رکھے، آمین۔۔
_____ موساز _____

Comments
Post a Comment