" معلم کا جو مقام، میں نے دیکھا ہے !
جناب منور علی ملک صاحب کے،
عصمت گل خٹک بھائی جان کی پوسٹ پر،
ایک خوبصورت ترین کمنٹ کے جواب میں۔۔۔
عصمت گل خٹک بھائی جان کی پوسٹ پر،
ایک خوبصورت ترین کمنٹ کے جواب میں۔۔۔
استاد زی وقار !
میں تو
بس کوشش کر رہا ہوں کہ
میں تو
بس کوشش کر رہا ہوں کہ
معلم کا جو مقام میں نے دیکھا ہے۔۔۔
معلم کے
اسی مقام سے
اپنے ارد گرد رہنے والے
سب لوگوں کو متعارف کرا دوں۔۔۔
معلم کے
اسی مقام سے
اپنے ارد گرد رہنے والے
سب لوگوں کو متعارف کرا دوں۔۔۔
ایک سچا معلم،
اللہ کے فضل سے
کیا کیا کر سکتا ہے۔۔۔
میں نے
ایسے دیکھا ہے،
جیسے
ہم ایک دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں۔۔۔
اللہ کے فضل سے
کیا کیا کر سکتا ہے۔۔۔
میں نے
ایسے دیکھا ہے،
جیسے
ہم ایک دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں۔۔۔
میں
اپنے والدین
اور
اپنے اساتذہ کرام کے
قدموں کی خاک بن کر
جینے کی تمنا لیے پھرتا ہوں۔۔۔
اپنے والدین
اور
اپنے اساتذہ کرام کے
قدموں کی خاک بن کر
جینے کی تمنا لیے پھرتا ہوں۔۔۔
دعا کیجیے۔۔
میری یہ تمنا پوری ہو جائے، آمین۔۔
میری یہ تمنا پوری ہو جائے، آمین۔۔
_____ موساز _____

Comments
Post a Comment